وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

انتہائی مفید کتاب ہے ان کے لئے جو عمرہ و حج پر جارہے ہو اور ان کے لئے بھی جو ویسے مطالعہ کرنا چاہتے ہو. مجھے تو اس کا اعزاز بھی حاصل ہے کہ جن دنوں یہ کتاب اپنے اخری مراحل میں تھی تو مصنف کیساتھ مدینہ میں کچھ دن گزرے تھے الحمداللہ اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا تھا۔
کتاب خریدنے کے بعد لگاتار کتاب دوستو کے مابین گردش کررہی ہیں جو بھی جاتا ہے ساتھ لے کر چلا جاتا ہے اور بہت ہی خوش ہوتا ہے جہ کافی فائیدہ ہو رہا ہے